"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمد للہ جب آپ كو يہ ثابت ہو چكا كہ آپ كا دوست سود سے توبہ كر چكا ہے، اور يہ بھى ثابت ہو گيا كہ اس پر قرض ہے جس كى ادائيگى كا مطالبہ كيا جارہا ہے، اور وہ ادائيگى كى استطاعت نہيں ركھتا، تو آپ كو جو سود ديا گيا ہے وہ اسے دے كر چھٹكارا حاصل كرليں, اور اگر نہيں تو پھر نہ ديں.
واللہ اعلم .