جی ہاں! آپ کا تعاون تبدیلی لا سکتا ہے۔
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ 26 سال سے مسلسل لوگوں کے سوالات کا جواب پیش کر رہی ہے، ان جوابات کی تیاری وسیع اور گہری تحقیق کے ساتھ ہوتی ہے تا کہ علمی طور پر با حوالہ اور مدلل جوابات تیار ہوں، اس لمبے عرصے میں ہم نے زندگی کے تمام گوشوں سے تعلق رکھنے والے مختلف اور متنوع قسم کے سوالات کے جوابات دئیے ہیں۔
لیکن اس وقت ہمیں مالی بحران کا سامنا ہے؛ جس کی وجہ سے ہمارے وسائل محدود ہو گئے ہیں اور ہم امت کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔
اسلام سوال و جواب کی موجودہ کارکردگی
امت کی خدمت کے لیے ہمارے دست و بازو بنیں۔
اس وقت امت اسلامیہ کو راہ راست پر چلانے کی جتنی ضرورت ہے ماضی میں کبھی بھی اتنی ضرورت نہیں رہی؛ کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر مسلمانوں کو نت نیے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مسلمانوں کو صحیح راستے کی پہچان کے لیے شرعی علم کی ضرورت ہے۔
ہمیں ہزاروں لوگ اپنے سوالات ارسال کرتے ہیں، لیکن ہم ان کی ضروریات پوری نہیں کر پاتے، بلکہ اس میں سے معمولی مقدار کے جوابات بھی نہیں دے سکتے؛ کیونکہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے۔
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ امت کی ضروریات پوری کرتی رہے اور انہیں پیش آنے والے مسائل سے متعلق متنوع سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات دے سکے، ہمیں آپ کے تعاون کی از حد ضرورت ہے۔
آپ کا تعاون ہمارا مدد گار کیسے؟
آپ کے تعاون کی بدولت ہماری صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا اور ہم اپنے منصوبے کو مثبت انداز میں وسعت دے سکیں گے، ہم مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کر سکیں گے۔ ان شاء اللہ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ کے بارے میں مزید جانیے
اگر آپ اسلام سوال و جواب ویب سائٹ اور اس کے طریقہ کار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو درج ذیل صفحات کا وزٹ کریں۔
کیا آپ اپنے اکاؤنٹ میں داخل نہیں ہوسکے؟
آپ اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں؟