106494: روزے كى حالت ميں ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم


ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، آيا يہ روزے پر اثرانداز ہوتى ہے يا نہيں ؟

الحمد للہ:

" ضرورت كى صورت ميں ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن احتياطاً رات تك مؤخر كرنا ممكن ہو تو بہتر ہے " انتہى.

الشيخ عبد العزبز بن عبد اللہ بن باز.

ديكھيں: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ ( 15 / 264 )
Create Comments