1178: ماہوارى كے ايام ميں خضاب لگانا


ايام حيض ميں مہندى يا كسى اور چيز سے بال رنگنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

ايام حيض يا دوسرے ايام ميں بالو كو خضاب لگانے ميں كوئى فرق نہيں.

واللہ اعلم .

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحمث العلميۃ والافتاء ( 5 / 169 ).
Create Comments