11906: حمل کا احتمال زيادہ کرنے کے لیے گولیاں استعمال کرنا


کیا عورت کے لیے ایسی منشط گولیاں استعمال کرنا جس سے اسے حمل ٹھرنے کا احتمال زيادہ ہو سکے مکروہ ہیں یا حرام ؟

الحمد للہ
اگرتویہ گولیاں ایسی چيز سے تیار ہوں جو کہ مباح اورطاہر ہے توایسی گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں ، لیکن اسے اپنے خاوند کواس کے بارہ میں بتانا چاہیے ۔ .
الشیخ عبداللہ الغدیان کا فتوی
Create Comments