14284: بال كشادہ كرنے اور كھولنے كے ليے مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى ملا كر استعمال كرنا


كيا بالوں كو كھولنے كے ليے مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى ملا كر استعمال كرنى جائز ہے ؟

الحمد للہ:

اگر مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى يا دوسرے مباح امور كے استعمال ميں كوئى فائدہ ہو تو اس كے استعمال ميں كوئى حرج نہيں ـ اگر اس سے بال لمبے يا نرم يا كوئى اور فائدہ ہوتا ہو يا بال گرنے سے محفوظ ہوتے ہوں تو اس كے استعمال ميں كوئى حرج نہيں ہے.

الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ
Create Comments