2175: عورت كى قبل ( يعنى اگلا حصہ ) سے ہوا خارج ہونا


كيا عورت كى قبل سے خارج ہونے والى ہوا وضوء توڑ ديتى ہے ؟

الحمد للہ:

عورت كے اگلے حصہ سے ہوا خارج ہونے سے وضوء نہيں ٹوٹتا.

واللہ تعالى اعلم.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 259 ).
Create Comments