27015: فطرانہ ادا كرنے كى دعا


كيا فطرانہ كى ادائيگى كرتے وقت كوئى دعا ہے ؟

الحمد للہ:

ہمارے علم كے مطابق تو كوئى ايسى دعا نہيں جو فطرانہ ادا كرتے وقت كى جائے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء
Create Comments