32750: كيا سجدہ تلاوت ايك ہے يا دو سجدے ؟


كيا سجدہ تلاوت ايك سجدہ ہے يا دو سجدے ؟

الحمد للہ :

جب كوئى مسلمان شخص سجدہ والى آيت كى تلاوت كرے تو وہ ايك سجدہ جسے سجدہ تلاوت كہا جاتا ہے كرے گا، اور يہ قرآن مجيد ميں معروف و معلوم ہے.

اور " فقھاء كرام كا اتفاق ہے كہ ايك سجدہ كرنے سے سجدہ تلاوت ہو جاتا ہے" اھـ

ديكھيں: الموسوعۃ الفقھيۃ ( 24 / 221 ).

واللہ اعلم.

الاسلام سوال وجواب
Create Comments