4258: اللہ تعالی کے نام پرمشتمل اوراق کودوبارہ کاغذ بنانا


کیا اللہ تعالی کے نام والے اوراق کو دوبارہ اوراق بنانے کے لیے رکھ سکتے ہیں ؟

الحمد للہ
ان اوراق کی اھانت کیے اوران سے لکھائ مٹاۓ بغیر ان کے دوبارہ کاغذ تیارکرنے میں کوئ حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم ۔ .

الشیخ محمد صالح المنجد
Create Comments