8413: نماز تروايح ميں امام بھول كر تيسرى ركعت كے ليے كھڑا ہو گيا اور پھر بيٹھ گيا


نماز تروايح ميں جب امام دوسرى ركعت ميں بھول كر تشھد نہ بيٹھے اور تيسرى ركعت كے ليے كھڑا ہو جائے اور فاتحہ پڑھنے سے قبل كچھ ہى دير بعد دوبارہ تشھد كے ليے بيٹھ جائے، تو امام اور مقتديوں پر كيا لازم آتا ہے ؟

الحمد للہ :

اس زائد عمل يعنى تيسرى ركعت كے ليے كھڑا ہونے پر ان سب كو سجدہ سہو كرنا چاہيے.

واللہ اعلم .

كتبہ: الشيخ عبد الكريم الخضير
Create Comments