ar

111935: مسجد كى محراب پر قرآنى آيات لكھنا


مسجد كى محراب ميں درج ذيل آيت لكھنے كا كيا حكم ہے :
{ كلما دخل ذكريا المحراب وجد عندھا رزقا }. ؟

Published Date: 2009-06-23

الحمد للہ:

محراب ميں درج ذيل فرمان بارى تعالى:

{ كلما دخل عليھا زكريا المحراب وجد عندھا رزقا }آل عمران ( 37 ).

جب بھى زكريا عليہ السلام مريم كے پاس محراب ( يعنى كمرہ ) ميں داخل ہوئے ان كے پاس رزقا پايا .

لكھنى بدعت اور دين ميں نئى ايجاد اور اس آيت كو اس كى مراد اور مقصود كے علاوہ كسى اور جگہ فٹ كرنا ہے، كيونكہ آيت ميں محراب سے مراد وہ جگہ ہے جس ميں عبادت كے ليے خلوت اختيار كى جائے، نہ كہ وہ جگہ جہاں امام نماز پڑھانے كے ليے كھڑا ہوتا ہے " انتہى

فضيلۃ الشيخ بكر ابو زيد .

ديكھيں: تصحيح الدعاء ( 277 ).
Create Comments