12086: ايك شخص نے كہا دس بار اللہ كى قسم ميں ايسا نہيں كرونگا اس كا حكم كيا ہے؟


ايك شخص نے يہ الفاظ كہے: دس بار اللہ كى قسم ميں ايسا نہيں كرونگا، كيا اسے ايك قسم شمار كيا جائے گا يا دس قسميں ؟

Published Date: 2006-04-04

الحمد للہ :

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

ايك قسم ( شمار ) كى جائے گى.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد بن صالح العثيمين
Create Comments