1260: منگیتر کی طرف سےعقد نکاح میں کسی حرام چيز کی شرط کا حکم


اگر لڑگی عقد نکاح میں گھر میں کتا رکھنے کی شرط لگائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

Published Date: 2004-04-10

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تو ان کا جواب تھا :

یہ شرط باطل ہے ۔۔۔ اورجب اس شرط پر نکاح ہوتو اسے پورا کرنا لازم نہیں ۔ .

الشیخ عبداللہ بن جبرین
Create Comments