14003: حدیث ( جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) کا درجہ کیا ہے ؟


مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟
(جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔

Published Date: 2003-05-17
الحمد للہ
یہ حديث موضوع ہے ۔

دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور " الموضوعات " للصغانی " ( 52 ) اور " الفوائد المجموعۃ " للشوکانی ( 326 ) ۔

واللہ تعالی اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
Create Comments