21597: نماز جنازہ كى ادائيگى كے ليے سفر كرنے كا حكم


نماز جنازہ كى ادائيگى كے ليے سفر كرنے كا حكم كيا ہے ؟

Published Date: 2005-11-26

الحمد للہ :

اس ميں كوئى حرج نہيں .

ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ لسماحۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 138 ).
Create Comments