32732: كيا كوئى ايسى نص ہے جو پہلى تين صفوں ميں تحيۃ المسجد پہلى تين صفوں ميں ادا كرنے كى تحديد كرتى ہو ؟


كيا كوئى ايسى نص ہے جو مسجد كى پہلى تين صفوں ميں تحيۃ المسجد ادا كرنے كى تحديد كرتى ہو؟

Published Date: 2011-01-18

الحمد للہ :

اس كلام كى ہميں تو كوئى دليل معلوم نہيں، تحيۃ المسجد كى ركعات مسجد ميں كہيں بھى ادا كى جا سكتى ہيں، اور يہ پہلى تين صفوں كے ساتھ خاص نہيں.

معاملہ بہت آسان ہے، مسلمان شخص كو جہاں بھى ميسر ہو وہ مسجد ميں نماز ادا كر لے.

واللہ اعلم .

الاسلام سوال وجواب
Create Comments