5238: صدر مدرس اوراستانیوں کے مابین تحائف کا تبادلہ


استانیوں کی جانب سے اپنی ھیڈ مسٹرس کوبوقت ولادت یا بیماری سے شفایابی کے وقت تحائف دینے کا کیا حکم ہے ، آپ کے علم میں ہونے چاہیے کہ ھیڈ مسٹرس صاحبہ بھی استانیوں کواسی طرح کے مواقع پر تحائف دیتی ہے ؟

Published Date: 2004-08-13

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

اگر توتحائف کا آپس میں تبادلہ ہے توپھر اس میں کوئي حرج نہيں ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
Create Comments