9947: ميت كو غسل دينے ميں كون اولى اور بہتر ہے


اگر ميت نے وصيت ميں كسى شخص كو غسل دينے كے ليے متعين اور محدود كر ديا ہو تو كيا اس كى وصيت نافذ كى جائےگى ؟

Published Date: 2006-05-01

الحمد للہ :

جى ہاں اس كى وصيت پر عمل كرتے ہوئے اسے نافذ كيا جائےگا.

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 107 ).
Create Comments