سوموار 13 رجب 1446 - 13 جنوری 2025
اردو

زكاۃ كے مال سے مساجد تعمير كرنا

تاریخ اشاعت : 29-11-2010

مشاہدات : 6694

سوال

كيا زكاۃ كے مال سے مسجد اور استانى كا گھر تعمير كرنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

يہ جائز نہيں ہے، كيونكہ مذكورہ عمل زكاۃ كے آٹھ مصاريف ميں شامل نہيں ہے .

ماخذ: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ للشيخ ابن باز ( 14 / 297 )