سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی

تاریخ اشاعت : 01-05-2004

مشاہدات : 27666

سوال

کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام نہيں بلکہ حلال ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے بیوی سے استمتاع مباح کیا ہے اوراللہ تعالی کا فرمان بھی ہے :

اوروہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، سوائے اپنی بیویوں اوراپنی ملکیت کی لونڈیوں کے یقینا یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہيں المؤمنون ( 5 - 6 ) ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد