سوموار 24 جمادی اولی 1446 - 25 نومبر 2024
اردو

بچے کودودھ پلانے سے روزہ صحیح رہتا ہے

سوال

کیا میں روزے کی حالت میں اپنے بچے کو دودھ پلاسکتی ہوں اس سے کہیں روزہ فاسد تو نہیں ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

دودھ پلانا مفطرات میں شامل نہيں اوراس سے روزہ نہيں ٹوٹتا ، فقھاء کرام کا اتفاق ہے کہ دودھ پلانے والی کا روزہ دودھ پلانے کے باوجود جائز ہے اس پر کچھ اثر نہیں ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب