جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

امام سورۃ فاتحہ كے بعد والى سورۃ پست آواز ميں پڑھتا ہے تا كہ مقتدى سورۃ فاتحہ پڑھ سكيں

تاریخ اشاعت : 16-02-2007

مشاہدات : 6958

سوال

نماز جمعہ ميں امام سورۃ فاتحہ كے بعد والى سورۃ بلند آواز سے نہيں بلكہ نيچى آواز ميں پڑھتا ہے تا كہ سورۃ فاتحہ كو واجب سمجھنے والے مقتدى سورۃ فاتحہ كى تلاوت كر سكيں، پھر باقى سورۃ بلند آواز ميں پڑھتا ہے، كيا ايسا كرنا بدعت ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

" جى ہاں ( يہ ) بدعت ہے.

واللہ تعالى اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين