الحمد للہ.
ميں نے اپنے استاد شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو انہوں نے توقف اختيار كر ليا.
پھر جواب ديا كہ:
زيادہ قريب يہى ہے كہ وہ دوسرا سجدہ كر لے، تا كہ وہ پوچھ گچھ اور سبحان اللہ كہنے كا دروازہ نہ كھول دے ( يعنى اگر وہ امام ہے ).
اللہ تعالى ہى زيادہ علم ركھنے والا ہے.