Wed 16 Jm2 1435 - 16 April 2014
13695

دین اسلام کواسلام کیوں جاتاہے

دین اسلام کواسلام کانام کیوں دیاگیاہے ؟

الحمدللہ

اس لئےکہ جوبھی اسلام میں داخل ہوتاہےوہ اپنےآپ کواللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سےجاری کردہ احکامات کےمطیع اورسپردکردیتاہے ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کاارشادہے :

{ دین ابراہیمی سےوہ ہی بےرغبتی کرےگاجوکہ محض بےوقوف ہوہم نےتواسے دنیامیں بھی برگزیدہ کیاتھااورآخرت میں بھی وہ نیکوں کاروں میں سے ہےجب کبھی بھی انہیں ان کےرب نےکہافرمانبردارہوجاانہوں نےکہامیں نےرب العالمین کی فرمانبرداری کی }۔البقرۃ ۔/(13۔14)

اورفرمان باری تعالی ہے :

{ جس نےاپنےچہرےکواللہ تعالی کےمطیع کردیااوروہ احسان کرنےوالابھی ہوتواس کے رب کے پاس اس کےلئےاسکااجر ہے }۔

مستقل فتوی کمیٹی کےفتوی سے ۔ .

دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عددنمبر ۔(1789) صفحہ نمبر ۔(42)
Create Comments