21566: کیا منگیتر کے کنواری ہونے کی تحقیق کرنی چاہیے


یہ لائق تو نہیں لیکن کیا یہ غلط تونہیں کہ ہونے والی بیوی یعنی منگیتر سے پوچھوں کہ وہ ابھی تک کنواری ہے کہ نہیں ؟

الحمد للہ
اگر آپ کوشک ہوتو پھر آپ بیوی کی عفت وعصمت کی تحقیق کرسکتےہیں ، لیکن اگر شک نہ ہو تو پھر اس کی کوئي ضرورت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے حقدوکینہ اوربغض پیدا ہوگا اورپھر یہ عدم راحت اوراطمنان کا بھی سبب بنے گا ۔

واللہ اعلم .

الشیخ عبد الکریم الخضیر
Create Comments