10951: سانپ نہ ڈسنے كى غرض سے سانپ كھانا


سانپ كھانے كا حكم كيا ہے، تا كہ اسے سانپ ڈس نہ سكے ؟

Published Date: 2008-07-14

الحمد للہ:

ايسا كرنا جائز نہيں، جو شخص سانپ بھون كر كھاتا ہے اس نے شيطان كى اطاعت كى، اور پھر كچھ سانپ تو فى نفسہ خود شيطان ہوتے ہيں، اور كچھ شياطين كى طرف پلٹتے ہيں: يا تو يہ ان كے جانور وغيرہ ہيں، چنانچہ جس شخص كا گوشت اس كے گوشت سے مخلوط ہو گيا، تو يہ اس وجہ سے اس سے رك جاتے ہيں.

ماخوذ از: فتاوى فضيلۃ الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ ( 1 / 95 ).
Create Comments