اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

سانپ نہ ڈسنے كى غرض سے سانپ كھانا

10951

تاریخ اشاعت : 13-07-2008

مشاہدات : 5664

سوال

سانپ كھانے كا حكم كيا ہے، تا كہ اسے سانپ ڈس نہ سكے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ايسا كرنا جائز نہيں، جو شخص سانپ بھون كر كھاتا ہے اس نے شيطان كى اطاعت كى، اور پھر كچھ سانپ تو فى نفسہ خود شيطان ہوتے ہيں، اور كچھ شياطين كى طرف پلٹتے ہيں: يا تو يہ ان كے جانور وغيرہ ہيں، چنانچہ جس شخص كا گوشت اس كے گوشت سے مخلوط ہو گيا، تو يہ اس وجہ سے اس سے رك جاتے ہيں.

ماخذ: ماخوذ از: فتاوى فضيلۃ الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ ( 1 / 95 )