11320: ميت كا تزكيہ كرنا


جب كوئى شخص فوت ہو جاتا ہے تو بعض لوگ يہ آيت پڑھتے ہيں:

Published Date: 2006-03-01

الحمد للہ :

يہ جائز نہيں كہ كسى معين شخص پر اس آيت كا اطلاق كيا جائے، كيونكہ يہ اس بات كى گواہى ہے كہ وہ شخص اس قسم كے لوگوں ميں سے ہے .

شيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے فتاوى جات سے ماخوز
Create Comments