بدھ 24 جمادی ثانیہ 1446 - 25 دسمبر 2024
اردو

ميت كا تزكيہ كرنا

11320

تاریخ اشاعت : 01-03-2006

مشاہدات : 5065

سوال

جب كوئى شخص فوت ہو جاتا ہے تو بعض لوگ يہ آيت پڑھتے ہيں:

جواب کا متن

الحمد للہ.

يہ جائز نہيں كہ كسى معين شخص پر اس آيت كا اطلاق كيا جائے، كيونكہ يہ اس بات كى گواہى ہے كہ وہ شخص اس قسم كے لوگوں ميں سے ہے .

ماخذ: شيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے فتاوى جات سے ماخوز