129935: روزے دار كا بواسير وغيرہ كے ليے مرہم اور كريم استعمال كرنا


كيا رمضان المبارك ميں روزے دار كے ليے بواسير كى داخلى يا خارجى مرہم اور كريم لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس كى قضاء ميں روزہ ركھنا پڑيگا ؟

Published Date: 2010-09-05

الحمد للہ:

" مرہم اور كريم استعمال كرنے سے روزے پر كوئى اثر نہيں پڑتا "

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

الشيخ عبد العزيز بن باز.

الشيخ عبد العزيز بن آل شيخ.

الشيخ عبد اللہ بن غديان.

الشيخ صالح الفوزان.

الشيخ بكر ابو زيد.

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ المجوعۃ الثانيۃ ( 9 / 211 )
Create Comments