20933: اگر كسى كمپنى كا لوگوں كے ذمہ قرض ہو اور اسے فروخت كردينے كى حالت ميں كيا حكم ہو گا


كمپنى فروخت كرتے وقت كمپنى كے قرض كے بارہ ميں كيا موقف ہے ؟

Published Date: 2005-07-10

الحمد للہ :

كمپنى كى فروخت كے معاہدہ ميں قرض داخل نہيں ہونگے، بلكہ يہ كمپنى كے پہلے لوگوں كے ليے ہى باقى رہيں گے.

واللہ اعلم .

الشيخ ابن جبرين
Create Comments