جمعرات 25 جمادی ثانیہ 1446 - 26 دسمبر 2024
اردو

اگر كسى كمپنى كا لوگوں كے ذمہ قرض ہو اور اسے فروخت كردينے كى حالت ميں كيا حكم ہو گا

20933

تاریخ اشاعت : 10-07-2005

مشاہدات : 4300

سوال

كمپنى فروخت كرتے وقت كمپنى كے قرض كے بارہ ميں كيا موقف ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

كمپنى كى فروخت كے معاہدہ ميں قرض داخل نہيں ہونگے، بلكہ يہ كمپنى كے پہلے لوگوں كے ليے ہى باقى رہيں گے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ