26812: اونچى ايڑى والا جوتا پہننا


اسلام ميں اونچى ايڑى والے جوتے كا حكم كيا ہے ؟

Published Date: 2008-07-28

الحمد للہ:

اس كى كم از كم حالت مكروہ كى ہے؛ كيونكہ اسميں پہلى چيز كو تلبيس يعنى دھوكہ ہے، كہ عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وہ اسى ہوتى نہيں.

اور دوسرى بات يہ ہے كہ: اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے.

اور تيسرا يہ كہ: صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ ڈاكٹر حضرات نے سرچ كر كے بيان جاى كيا ہے.

ديكھيں: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ الشيخ ابن باز رحمہ اللہ ( 6 / 397 ).
Create Comments