منگل 3 ربیع الاول 1442 - 20 اکتوبر 2020
اردو

اونچى ايڑى والا جوتا پہننا

26812

تاریخ اشاعت : 27-07-2008

مشاہدات : 5160

سوال

اسلام ميں اونچى ايڑى والے جوتے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كى كم از كم حالت مكروہ كى ہے؛ كيونكہ اسميں پہلى چيز كو تلبيس يعنى دھوكہ ہے، كہ عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وہ اسى ہوتى نہيں.

اور دوسرى بات يہ ہے كہ: اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے.

اور تيسرا يہ كہ: صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ ڈاكٹر حضرات نے سرچ كر كے بيان جاى كيا ہے.

ماخذ: ديكھيں: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ الشيخ ابن باز رحمہ اللہ ( 6 / 397 )