الحمد للہ.
الحمدللہبلکہ عورت پر واجب ہے کہ وہ اس معاشرت سے اپنے آپ کوروک لے اوراسی طرح مرد پر بھی واجب ہے ۔
کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
تم کافرعورتوں کی ناموس اپنے قبضہ میں نہ رکھو الممتحنۃ ( 10 ) ۔
توکسی بھی مسلمان عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ کلی طور پربے نماز خاوند کی عصمت میں رہے یا پھر غالباوہ نماز پڑھتا ہی نہ ہو ، بلکہ اس پر یہ ضروری ہے کہ وہ اس سے علیحدگي اختیار کرے اوراس کے ساتھ باقی نہ رہے ۔
کیونکہ وہ کافر ہے اورمخرج عن الملۃ ہے ، ہم اللہ تعالی سے سلامتی وعافیت کے طلبگار ہیں ۔
واللہ اعلم.