109178: دوسرى اور تيرى منزل پر سعى كرتے وقت صفا اور مروہ كے قبہ ميں گھومنا ضرورى نہيں


اگر كوئى شخص دوسرى يا تيسرى منزل پر سعى كرے تو كيا صفا اور مروہ كے گنبد كے نيچے گھومنا لازم ہے يا نہيں كيونكہ ديكھا گيا ہے كہ يہاں گھومتے وقت ہى رش اور بھيڑ ہوتى ہے ؟

الحمد للہ:

" صفا اور مروہ كے گنبد ميں گھومنا ضرورى نہيں؛ كيونكہ صفا اور مروہ كى سعى كرنے كے ليے ويل چئير كے گررنے كى آخرى حد تك جانا واجب اور ضرورى ہے، اور ويل چئير كى آخرى حد تو گنبد سے بہت پہلے ختم ہو جاتى ہے " انتہى.

ديكھيں: مجموع فتاوى ابن عثيمين ( 22 / 437 - 438 ).
Create Comments