4057: ظہر كى چار سنتيں كيسے ادا كى جائيں ؟


جب ظہر كى نماز سے پہلے يا بعد ميں چار سنتيں ادا كى جائيں يا عصر كى تو كيا دو بار سلام پھيرا جائے يعنى دو دو ركعت كر كے ادا كى جائيں، يا كہ چار ركعت اكٹھى ادا كى جائيں ؟

الحمد للہ :

دو دو ركعت ادا كرنا بھى جائز ہيں، اور چار ركعت اكٹھى بھى جائز ہيں ليكن افضل دو دو ركعت كر كے ادا كرنا ہے.

ماخوذ از: فتاوى امام نووى صفحہ نمبر ( 51 ).
Create Comments