اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

رہنمائے صارف

رہنمائے صارف میں ویب سائٹ پر پیش کی جانے والی خدمات استعمال کرنے کا مفصل طریقہ بیان کیا گیا ہے، آپ استعمال کا طریقہ سیکھنے کیلیے مخصوص ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ آسانی کے ساتھ خدمات استعمال کر سکیں۔

فہرستیں: 

فہرستوں کے ضمن میں صارفین کیلیے دیگر سہولیات:

صارف آسانی اور سہولت کے ساتھ ان فہرستوں کے اندر فتاوی کو اوپر نیچے سرکا کر انہیں ترتیب دے سکتا ہے۔

 

صارف کیلیے فہرست پر تبصرہ شامل کرنے کی سہولت ۔

اس علامت پر کلک کر کے مخصوص فہرست اور اشاریہ کو ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

اس فہرست میں شامل تمام مواد کو آپ کے سسٹم میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں یک جا ڈاؤنلوڈ کر دیا جائے گا آپ اس کا با آسانی مطالعہ کر سکیں گے۔

سوشل میڈیا پر پوری فہرست شیئر کرنے کیلیے اس علامت پر کلک کریں۔.