اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

رہنمائے صارف

رہنمائے صارف میں ویب سائٹ پر پیش کی جانے والی خدمات استعمال کرنے کا مفصل طریقہ بیان کیا گیا ہے، آپ استعمال کا طریقہ سیکھنے کیلیے مخصوص ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ آسانی کے ساتھ خدمات استعمال کر سکیں۔

ویب سائٹ میں شامل کردہ نئی سہولیات:

زمرہ جات:

اس سہولت کے ذریعے صارف موضوعات، پسندیدہ، یا اہم ترین جیسی ویب سائٹ کی مختلف اقسام دیکھ سکتا ہے ۔

صارف کسی بھی قسم میں  داخل ہو گا تو اسے اس قسم سے متعلق مختصر تعارف بھی پیش کیا جائے گا۔

 

اسی طرح صارف بنیادی زمروں کے تحت ضمنی زمرے بھی با آسانی دیکھ سکتا ہے، نیز ہر زمرے کے تحت سوالات کو بھی نہایت آسانی سے زیر مطالعہ لا سکتا ہے۔

اگر کسی زمرے کے تحت متعدد ضمنی زمرے ہوں تو  تصویر میں موجود تیر کے نشان پر کلک کر کے انہیں دیکھ سکتا ہے۔

 

تلاش:

تلاش کیلیے بہتر اختیارات مہیا کیے گئے ہیں، لہذا صارف لفظ لکھنا شروع کرے تو مماثل الفاظ ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے، صارف ان میں سے کسی لفظ کا چناؤ کر سکتا ہے یا اپنا سوال خود ہی لکھ لے۔

تلاش کے اختیارات:

مناسب ترین نتائج حاصل کرنے کیلیے صارف کو تلاش کے ضمن میں متعدد اختیارات دئیے گئے ہیں تا کہ بہتر نتائج حاصل ہو سکیں۔

نیز صارف کیلیے نتائج فتاوی، کتب، مضامین، یا تصانیف کی صورت میں مختلف اقسام میں ظاہر ہوں گے۔

 

صارف اس فارم کے ذریعے ویب سائٹ کے تمام زمروں میں تلاش کر سکتا ہے۔

 

صفحۂ جواب:

صفحۂ جواب میں صارف کیلیے متعدد اختیارات ہیں

چنانچہ صارف کو اس صفحے پر جواب نمبر، جواب کا عنوان، جواب کا زمرہ، مناظر کی تعداد، اور جواب نشر ہونے کی تاریخ نظر آئے گی۔

اسی طرح سوال کا فونٹ ، اور سائز تبدیل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔

صارف متعلقہ بٹن سے یہ بھی جان سکتا ہے کہ کتنی زبانوں میں سوال کا ترجمہ موجود ہے۔

اسی طرح اگر جواب کا خلاصہ موجود ہو گا تو مکمل جواب کے ساتھ وہ بھی نظر آئے گا۔

 

 

صفحۂ جواب میں اضافی سہولیات:

  • جواب کو پسندیدہ میں شامل کریں۔
  • جواب دوسروں تک پہنچائیں۔
  • جواب پرنٹ کریں۔
  • سسٹم میں جواب ڈاؤنلوڈ کریں۔
  •