"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
مينڈك كى ٹانگوں پر مشتمل كھانا تناول كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ.
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
" مينڈك حرام ہے، اور اس كے جزاء بھى حرام ہيں كيونكہ يہ گندگى اور خبيث اشياء ميں سے ہے " .