اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

عورت كا پازيب پہننا

15-01-2008

سوال 10313

كيا عورت كے ليے پاؤں ميں سونے كے پازيب پہننا جائز ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

عورت خوبصورتى كے ليے پنڈلى ميں پازيب پہن سكتى ہے، ليكن وہ اجنبى اور غير محرم مردوں كے سامنے اسے حركت نہيں دے سكتى تا كہ يہ ان كے سامنے ظاہر نہ ہو، جيسا كہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

اور وہ اپنے پاؤں زور زور سے زمين پر نہ مار كر نہ چليں كہ ان كى پوشيدہ زينت معلوم ہو جائے النور ( 31 ).

بناؤ سنگھار
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔