اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

عورت كا اپنے ہاتھ سياہ كرنا

11-07-2008

سوال 105408

كيا عورت اپنے ہاتھوں پر سياہ خضاب استعمال كر سكتى ہے جسے دوج كا نام ديتے ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

سياہ خضاب جسے ڈاج كا نام ديا جاتا ہے استعمال كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن اگر اس كا جسم ہو اور ہاتھ پر لگنے سے پانى جلد تك نہ پہنچ سكے تو پھر غسل جناب اور حيض اورنفاس كا غسل اور وضوء كرنے سے قبل اسے اتارنا ضرورى ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينےوالا ہے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء.

الشيخ عبد العزيز بن باز.

الشيخ عبد اللہ بن غديان.

الشيخ صالح الفوزان.

الشيخ عبد العزيز آل شيخ.

الشيخ بكر ابو زيد.

بناؤ سنگھار
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔