"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
سانپ كھانے كا حكم كيا ہے، تا كہ اسے سانپ ڈس نہ سكے ؟
الحمد للہ.
ايسا كرنا جائز نہيں، جو شخص سانپ بھون كر كھاتا ہے اس نے شيطان كى اطاعت كى، اور پھر كچھ سانپ تو فى نفسہ خود شيطان ہوتے ہيں، اور كچھ شياطين كى طرف پلٹتے ہيں: يا تو يہ ان كے جانور وغيرہ ہيں، چنانچہ جس شخص كا گوشت اس كے گوشت سے مخلوط ہو گيا، تو يہ اس وجہ سے اس سے رك جاتے ہيں.