اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

نماز ادا كرنے كے بعد ياد آيا كے وضوء ٹوٹ گيا تھا

25-01-2006

سوال 11632

ايك شخص نے اذان سے دس منٹ قبل وضوء كيا اور اسى وقت نماز ادا كرنے چلا گيا، اور دوسرے دن اسے ياد آيا كہ وضوء كرنے كے بعد تو اس كا وضوء ٹوٹ گيا تھا، اسے كيا كرنا چاہيے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

وضوء كرنے كے بعد اگر وضوء ٹوٹ گيا تھا تو جب بھى اسے ياد آئے تو نماز دوبارہ ادا كرے گا، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" اللہ تعالى طہارت كے بغير نماز قبول نہيں فرماتا"

واللہ اعلم .

نماز
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔