"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
كيا جب بھى انسان وضوء كرنا چاہے تو اس كے ليے استنجاء كرنا لازم ہے ؟
الحمد للہ.
جب بھى كوئى شخص وضوء كرنا چاہے تو اس كے ليے استنجاء كرنا لازم نہيں، بلكہ اسے استنجاء اس وقت كرنا ہو گا جب اس سے پيشاب يا پاخانہ خارج ہوا ہو تو وہ استنجاء كر كے نماز كے ليے وضوء كرے.