اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

قاتل نےقتل كےبعد خود كشي كرلي تو كيا مقتول كےاولياء كو مالي حق حاصل ہوگا

21-11-2004

سوال 12049

كسي نےايك شخص كو قتل كرنےكےبعد خود كشي كرلي توكيا مقتول كےورثاء خودكشي كرنےوالےقاتل كےورثاء سےمال لينےكا حق ركھتےہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نےيہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالي كے سامنےپيش كيا توان كا جواب تھا:

مقتول كےاولياء كو قاتل كےمال سےديت لينےكاحق حاصل ہے اگر قاتل كا مال ہو، اوراگر قاتل كا مال نہيں توپھر انہيں كوئي حق نہيں.  .

دیتیں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔