اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ايك ہى وقت ميں دو مختلف جماعتيں كروائيں

04-06-2006

سوال 12055

جماعت ختم ہونے كے بعد ہم نے ديكھا كہ ايك ہى وقت ميں دو جماعتيں ہو رہى تھى، تو كيا ہم ايك جماعت ختم كر كے دوسرى ميں ملنے كا كہيں، يا كہ اس سے خاموشى اختيار كر ليں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

اس سے خاموشى اختيار كى جائے، جب وہ نماز سے سلام پھير ليں تو انہيں بتايا جائے.

واللہ اعلم .

نماز با جماعت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔