اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

کیا قئی کرنے کے بعد بغیرارادہ کے نگل جانےسے روزہ باطل ہوجائے گا

26-10-2003

سوال 12659

روزہ دار نے قئي کرنے کے بعد بغیر ارادہ کےنگل لی تواس کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جب عمدا اورجان بوجھ کرقئي کرے تواس کا روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن اگر قئی اس پر غالب ہوکر خود بخود ہی آجائے توروزہ فاسد نہيں ہوگا ، اور اسی طرح جب وہ نگلنے میں متعمد نہيں توروزہ فاسد نہيں ہوگا ۔

اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ .

روزہ توڑنے والی چیزیں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔