اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

كيا عضو تناسل كے حركت ميں آنے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟

14-07-2007

سوال 12822

كيا عضو مخصوصہ ميں اكڑاؤ پيدا ہونے سے وضوء ختم ہو جاتا ہے برائے مہربانى حديث وغيرہ سے اس كى دليل ديں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

مستقل فتوى كميٹى سے اس سوال كے متعلق دريافت كيا گيا تو كميٹى كا جواب تھا:

" عضو تناسل ميں انتشار پيدا ہو اور اس ميں كچھ خارج نہ ہو تو وضوء نہيں ٹوٹتا، كيونكہ انتشار نواقض وضوء ميں شامل نہيں " .

نواقض وضو
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔